تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گیسُوئے رَسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گیسُوئے رَسا کے معانیدیکھیے
گیسُوئے رَسا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لمبے بال، گیسوئے دراز
شعر
ایک عالم نظر آئے گا گرفتار تمہیں
اپنے گیسوئے رسا تا بہ کمر جانے دو
الجھ کے شانے سے کھاتا ہے سیکڑوں جھٹکے
قصور سے یہ ترے گیسوئے رسا کی طرف
پہنچے ہیں تا کمر جو ترے گیسوئے رسا
معنی یہ ہیں کمر بھی برابر ہے بال کے
English meaning of gesuu-e-rasaa
Noun, Masculine
- long hair, long tresses
गेसू-ए-रसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लंबे बाल, लम्बे केश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گیسُوئے رَسا)
گیسُوئے رَسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔