تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیتی آرا" کے متعقلہ نتائج

آرَہ

لکڑی چیرنے کی آری سے بڑا آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنھیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں، منشار، کروت

آرَہ گَھر

وہ كارخانہ جہاں آرے كی مشینیں نصب ہوں

آرَہ نُما

دندانے دار

آرَہ ماہی

آرَہ شَكْل

حشروں میں محاسوں كی كئی شكلیں پائی جاتی ہیں جن كو باعتبار صورت شوكیائی۔ ۔ ۔ ۔ شانائی۔ ۔ ۔ ۔ ، آرہ شكل ۔ ۔ ۔ ۔، گزری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ كہا جاسكتا ہے۔

آرَہ مَكّھی

ایک قسم كی مكھی جس كی سونڈ دندانے دار ہوتی ہے اور جو درختوں كو نقصان پہنچاتی ہے، (انگریزی)

دَسْتی آرَہ

ہاتھ سے چلایا جانے والا آرہ .

دُوہْرا آرَہ دَنْتی

(نباتات) آرہ نما پتّا جس کے کنارے آرے کی طرح کٹے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں گیتی آرا کے معانیدیکھیے

گیتی آرا

getii-aaraगेती-आरा

اصل: فارسی

وزن : 2222

گیتی آرا کے اردو معانی

صفت

  • دنیا کو آراستہ کرنے والا ، نہایت خوبصورت (اسی رعایت سے یہ عورتوں کا نام رکھا جاتا ہے).

اسم، مذکر

  • بادشاہ ؛ ایک قسم کا گلاب جو بصرے میں پیدا ہوتا ہے اس کی خوشبو مشک و عنبر کی طرح ہوتی ہے اور اس کی پتّیاں دیر تک تر و تازہ رہتی ہیں سوکھنے پر کپڑوں کے درمیان رکھ دی جاتی ہیں .

English meaning of getii-aara

Adjective

  • world adorning

Noun, Masculine

  • a musk scented rose

गेती-आरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संसार को सजाने और सँवारनेवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیتی آرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیتی آرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone