تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرَہ" کے متعقلہ نتائج

آرَہ

لکڑی چیرنے کی آری سے بڑا آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنھیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں، منشار، کروت

آرَہ گَھر

وہ كارخانہ جہاں آرے كی مشینیں نصب ہوں

آرَہ نُما

دندانے دار

آرَہ ماہی

آرَہ شَكْل

حشروں میں محاسوں كی كئی شكلیں پائی جاتی ہیں جن كو باعتبار صورت شوكیائی۔ ۔ ۔ ۔ شانائی۔ ۔ ۔ ۔ ، آرہ شكل ۔ ۔ ۔ ۔، گزری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ كہا جاسكتا ہے۔

آرَہ مَكّھی

ایک قسم كی مكھی جس كی سونڈ دندانے دار ہوتی ہے اور جو درختوں كو نقصان پہنچاتی ہے، (انگریزی)

دَسْتی آرَہ

ہاتھ سے چلایا جانے والا آرہ .

دُوہْرا آرَہ دَنْتی

(نباتات) آرہ نما پتّا جس کے کنارے آرے کی طرح کٹے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں آرَہ کے معانیدیکھیے

آرَہ

aaraआरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

آرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی چیرنے کی آری سے بڑا آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنھیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں، منشار، کروت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آرا

رائے كی جمع، (صلاح یا نظریہ)

English meaning of aara

Noun, Masculine

  • saw

आरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी चीरने कीआरी से बड़ा औज़ार, जिसके दोनों ओर दाँत और दो क़ब्ज़े होते हैं जिसे हाथ से पकड़ कर दो आदमी चलाते हैं, बढ़ईगीरी, बड़ा आरा, लकड़ी चीरने एवं तख़्ते काटने का दनदानेदार औज़ार, करौत

آرَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words