تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھائِیا" کے متعقلہ نتائج

گھائِیا

دھوکا دینے والا ، جُل دینے والا ، فریبی ، دغا باز.

گھائِیاں

گھائی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گھائِیاں بَتانا

دھوکا دینا، جھانسا دینا، فریب دینا

گھائِیاں اُڑانا

(پٹے بازی) مخصوص ضربیں (گھائیاں) لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھائِیا کے معانیدیکھیے

گھائِیا

ghaa.iyaaघाइया

وزن : 212

घाइया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धोखा देने वाला, जुल देने वाला, फ़रेबी, दग़ाबाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھائِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھائِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone