تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھال میل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھال میل کے معانیدیکھیے
گھال میل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گڑ بڑ ، جھمیلا.
- میل ملاپ ، ربط ضبط ، تال میل.
- ۔(ھ) مذکر۔ کسی چیز سے مناسبت۔ ربط ضبط۔ میل ملاپ۔ اس جگہ فصحا کی زبانوں پر تال میل ہے۔ ۲۔(ہندو۔ عم) صفت۔ گَڈمَڈ۔ ہندی میں گھال بمعنی تباہےی بربادی بھی ہے۔
صفت
- گڈمڈ ، ملا جلا ، خلط ملط.
English meaning of ghaal-mel
Noun, Masculine
- familiarity, friendly relations
Adjective
- resembling
घाल-मेल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विभिन्न प्रकार की वस्तुओं की ऐसी मिलावट जो देखने अथवा सुनने में अच्छी न लगे, गड्ड-मड्ड
- बातचीत या चर्चा में अनेक विषयों को जोड़ लेना
- अनुचित संबंध
- मेल-जोल, घनिष्टता
विशेषण
- मिला जुला, मिश्रित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھال میل)
گھال میل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔