تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھان پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گھان پَڑْنا

بہت سی چیزوں کو ایک ساتھ تیار ہونے کا ڈھنگ پڑنا، ایک دفعہ تلے جانے کے قابل پکوان کی مقدار کا کڑھائی میں ڈالا جانا، کڑھائی میں پڑنا

گَہَن پَڑْنا

سورج یا چاند گرہن ہونا، کسوف یا خسوف ہونا

گُھن پڑنا

بھاری وار ہونا، سخت چوٹ لگنا

گھن پڑنا

ہتھوڑے کی چوٹ لوہے پر پڑنا

گُمان پَڑْنا

شک و شبہ ہونا

گھاؤ پَڑنا

گھاؤ لگنا ، زخم ہونا.

گَرہَن پَڑنا

کسوف یا خسوف کا واقع ہونا، چاند یا سورج کا گہنانا

رَن گَھن پَڑْنا

میدانِ کارزار گرم ہونا

گوں پڑنا

کام پڑنا، مطلب پڑنا

گَون پَڑنا

کام پڑنا ؛ مطلب پڑنا

گھات میں پَڑْنا

آفت میں پھنسنا ، مشکل میں پڑنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا.

دِل میں گھاؤ پَڑْنا

دل مجروح ہونا .

تَلْوار کا گھاٹ سے پَڑْنا

تلوار کا اس جگہ سے پڑنا جہاں سے خم شروع ہوتا ہے

کَوّا گُہار میں پَڑْنا

دشمنوں کی ہا ہو میں پھسنا ، نرغے میں گِھرنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا.

گُناہ کا وَبال پَڑنا

گناہ کا خمیازہ بھگتنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھان پَڑْنا کے معانیدیکھیے

گھان پَڑْنا

ghaan pa.Dnaa•घान पड़ना

مادہ: گھان

  • Roman
  • Urdu

گھان پَڑْنا کے اردو معانی

  • بہت سی چیزوں کو ایک ساتھ تیار ہونے کا ڈھنگ پڑنا، ایک دفعہ تلے جانے کے قابل پکوان کی مقدار کا کڑھائی میں ڈالا جانا، کڑھائی میں پڑنا

Urdu meaning of ghaan pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut sii chiizo.n ko ek saath taiyyaar hone ka Dhang pa.Dnaa, ek dafaa tale jaane ke kaabil pakvaan kii miqdaar ka ka.Daa.ii me.n Daala jaana, ka.Daa.ii me.n pa.Dnaa

English meaning of ghaan pa.Dnaa

  • the materials to be put into the mill, a job to be put in hand

घान पड़ना के हिंदी अर्थ

  • बहुत सी चीज़ों को एक साथ तैयार होने का ढंग पड़ना, एक बार में तले जाने वाले व्यंजन की मात्रा कड़ाई में डाला जाना, कढ़ाई में पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھان پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھان پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone