تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا" کے متعقلہ نتائج

گھاس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

گھانس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

اس طرح گُم ہونا کہ ڈھونڈنا مشکل ہو ، ایسا غائب ہونا کہ ملنا تقریباً ناممکن ہو.

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

گھاس کے گَٹّھے میں سُوئی کا ڈُھونڈنا

عبث محنت کرنا ، بیکار کوشش کرنا ، ناممکن کام ہے ، مشکل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا کے معانیدیکھیے

گھاس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

ghaas ke Dher me.n suu.ii honaaघास के ढेर में सूई होना

محاورہ

English meaning of ghaas ke Dher me.n suu.ii honaa

  • be completely lost, be without a trace

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words