تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھات کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گھات کَرْنا

موقع تاکنا، دانو لگانا، دھوکے سے وار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھات کَرْنا کے معانیدیکھیے

گھات کَرْنا

ghaat karnaaघात करना

محاورہ

مادہ: گھات

موضوعات: قدیم

گھات کَرْنا کے اردو معانی

  • موقع تاکنا، دانو لگانا، دھوکے سے وار کرنا
  • دغا کرنا، چال بازی کرنا، دھوکا دینا، فریب دینا
  • سازش کرنا، چال چلنا، راہ نکالنا
  • آفت ڈھانا، ایذا دینا، ظلم کرنا

English meaning of ghaat karnaa

  • to watch for an opportunity (against)
  • to cheat, deceive, trick
  • to kill
  • to destroy
  • to cause the destruction or death (of)
  • to strike, hit

घात करना के हिंदी अर्थ

  • अवसर देखना, दांव लगाना, धोखे से वार करना
  • धोखा देना, चालबाज़ी करना, धोखाधड़ी करना, छल करना, झाँसा देना
  • साज़िश या षड्यंत्र करना, चाल चलना, राह निकालना
  • पीड़ा देना, दुख देना, यातना देना, अत्याचार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھات کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھات کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words