تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھاٹ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھاٹ کَرْنا کے معانیدیکھیے
گھاٹ کَرْنا کے اردو معانی
- خسارے اور گھاٹے سے دوچار کرنا، دھوکا کرنا، بہانہ سازی سے کام لینا
- کمی کرنا، کوتاہی کرنا
- دغا کرنا، فریب کرنا
English meaning of ghaaT karnaa
- show negligence, irresponsibility
- fraudulence, deceit
घाट करना के हिंदी अर्थ
- हानि या घाटे से दो-चार करना, धोखा करना, बहानाबाज़ी से काम लेना
- कोताही करना, कमी करना
- छल करना, फ़रेब करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھاٹ کَرْنا)
گھاٹ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔