تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھاؤ گَھپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھاؤ گَھپ کے معانیدیکھیے
گھاؤ گَھپ کے اردو معانی
صفت
- چٹورا ، بلاچٹ ، بلا نوش ، ہر کچھ کھا جانے والا ، شکم ہندہ.
- غبن کرنے والا ، تغلب کرنے والا ، لوگوں کا مال کھا جانے والا، خائن.
- فریبی، دغا باز، دھوکے باز، مکّار
- نہایت فضول خرچ شخص ، کھاؤ اڑاؤ ، مسرف ؛ وہ گھر جس میں جو کچھ آئے وہ خرچ ہوجائے.
- تغلب ، غبن ، خیانت ، تصرفِ بے جا
घाव-घप के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गुप्त रूप से या चुपचाप दूसरों का माल उड़ाने, खाने या हजम करनेवाला।
- सब कुछ खा-पी या फूक-तापकर नष्ट करनेवाला।
- चुपचाप किसी का माल उड़ाने या हजम करने वाला
- सब कुछ खा-पीकर बरबाद करने वाला
- चालाक; धूर्त
- जिसका भेद जल्दी न खुले।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھاؤ گَھپ)
گھاؤ گَھپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔