تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھبراؤں" کے متعقلہ نتائج

گھبراؤ

گھبراہٹ، اضطراب، بیقرار، بے چینی

گَھبْرانا

مضطرب ہونا، بد حواس ہونا، بوکھلانا، پریشان ہونا، ڈر جانا

گَبْرُون

ایک وضع کا موٹا کپڑا جو استر وغیرہ لگانے اور کوٹ پتلون وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

جی گھبرانا

۱. طبیعت کا پریشان ہونا.

دِل گَھبْرانا

پریشان ہونا، بے چین ہونا، مضطرب ہونا

دَم گَھبْرانا

خفقان ہونا، وحشت ہونا، جی گھبرانا، دل گھٹنا

رُوح گَھبْرانا

سخت پریشانی یا بے چینی ہونا.

طَبِیعَت گَھبْرانا

دل پریشان ہونا ، جی گھبرانا ، کسی بات کا خدشہ ہونا.

سِینے میں دَم گَھبْرانا

جِینے سے بیزاری ہونا .

گَھبْرا

گھبرانا (رک) سے ماخوذ : تراکیب میں مستعمل، گڑبڑانا

گِراؤں

رک : گاؤں

گُھماؤں

تقریباً ایک ایکڑیا دو بیگھے زمین .

گَھبْرا کے

پریشان ہوکر، مضطرب ہوکر

گَھبْراہَٹ

بے اوسان یا حواس باختہ ہونے کی کیفیت، بد حواسی

گَھبرا کَر

پریشان ہوکر، مضطرب ہوکر

اردو، انگلش اور ہندی میں گھبراؤں کے معانیدیکھیے

گھبراؤں

ghabraa.uu.n•घबराऊँ

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

گھبراؤں کے اردو معانی

  • اندیشہ زدہ ہونا

شعر

Urdu meaning of ghabraa.uu.n

  • Roman
  • Urdu

  • andesha zada honaa

English meaning of ghabraa.uu.n

  • to be unnerved, to be confused, confounded, flustered

घबराऊँ के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھبراؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھبراؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone