تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑی میں گَھڑْیال ہے" کے متعقلہ نتائج

گَھڑی میں گَھڑْیال ہے

ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا

مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے

دم دم طبیعت بدلنے والا ہے، متلون مزاج ہے، گھڑی میں خوش گھڑی میں ناراض

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑی میں گَھڑْیال ہے کے معانیدیکھیے

گَھڑی میں گَھڑْیال ہے

gha.Dii me.n gha.Diyaal haiघड़ी में घड़ियाल है

نیز - گَھڑی میں گَھڑْیال ایک دم میں بھون٘چال

ضرب المثل

گَھڑی میں گَھڑْیال ہے کے اردو معانی

  • ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا

    مثال - ارے بی بی ابھی کیا تھا کیا ہوگیا، ہے ہے بزرگوں کا قول سچ ہے گھڑی میں گھڑیال ایک دم میں بھون٘چال.(۱۸۹۱ ، طلسم ہوشربا ، ۵۴ : ۱۲۴).

  • بس، گھنٹہ بجنے ہی والا ہے، مطلب، وقت تیزی سے گزر رہا ہے، کب کیا ہو، کچھ پتا نہیں

घड़ी में घड़ियाल है के हिंदी अर्थ

  • तुरंत या अचानक कुछ से कुछ हो जाता है, अचानक ज़माना बदल जाना
  • बस, घंटा बजने ही वाला है, मतलब, समय तेज़ी से बीत रहा है, कब क्या हो, पता नहीं

    विशेष - घड़ियाल लोहे या कांसे के उस मोटे पत्तल को कहते हैं, जो समय बताने के लिए बजाया जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑی میں گَھڑْیال ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑی میں گَھڑْیال ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words