تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھڑی وار" کے متعقلہ نتائج

گھڑی وار

ساعت وار، گھڑی کی سی چال، گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے مطابق، بائیں طرف سے گھوم کر دائیں طرف آنا (گھڑی خلاف کی ضد)

گَھڑی وار مِعیْار

جب کوئی قوّت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جس میں گھڑی کی سوئیاں گھومتی ہیں تو ایسی قوّت کے معیار کو گھڑی وار معیار کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گھڑی وار کے معانیدیکھیے

گھڑی وار

gha.Dii-vaarघड़ी-वार

اصل: ہندی

وزن : 1221

مادہ: گَھڑی

گھڑی وار کے اردو معانی

صفت

  • ساعت وار، گھڑی کی سی چال، گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے مطابق، بائیں طرف سے گھوم کر دائیں طرف آنا (گھڑی خلاف کی ضد)

English meaning of gha.Dii-vaar

Adjective

  • clockwise, in the seed of watch, according to the speed of watches needle speed

घड़ी-वार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घंटावार, घड़ी की सी चाल, घड़ी की सोइयों की गति के अनुसार, बाएं तरफ़ से घूम कर दाएं तरफ़ आना (घड़ी ख़िलाफ़ की ज़िद)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھڑی وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھڑی وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words