تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھڑِیوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑِیوں کے معانیدیکھیے
وزن : 112
دیکھیے: گَھڑی
گَھڑِیوں کے اردو معانی
جمع
- گھنٹوں ، دیر تک ، لگاتار.عرصہ تک۔
- ۔گھڑی کی جمع۔
- گھڑی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ہے.
شعر
تجھ سے کیا صبح تلک ساتھ نبھے گا اے عمر
شب فرقت کی جو گھڑیوں کا گزرنا ہے یہی
ایام مصیبت کے تو کاٹے نہیں کٹتے
دن عیش کے گھڑیوں میں گزر جاتے ہیں کیسے
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیں
مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
English meaning of gha.Diyo.n
Plural
- watches
- moments, clocks
घड़ियों के हिंदी अर्थ
बहुवचन
- ۔घड़ी की जमा। अर्सा तक। देर तक
- घंटों, देर तक, लगातार
- घड़ी (रुक) की जमा नीज़ मुग़ीरह हालत , तराकीब में मुस्तामल है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھڑِیوں)
گَھڑِیوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔