تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھموئی" کے متعقلہ نتائج

گَھموئی

بانس کا ایک مرض جس سے اس کی جڈوں میں بہت سے پتلے اور گھنے خوشے نکل کر نئی کونپلوں کا امکان ختم کر دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھموئی کے معانیدیکھیے

گَھموئی

ghamo.iiघमोई

نیز - گَھمُوئی

گَھموئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک دوا کا نام ، ناخونہ ، گیاہ قیصر ، اکیل الملک .
  • رک : گھام
  • بانس کا ایک مرض جس سے اس کی جڈوں میں بہت سے پتلے اور گھنے خوشے نکل کر نئی کونپلوں کا امکان ختم کر دیتے ہیں

اسم، مؤنث

  • کٹیل، ایک خاردار پودہ جس میں زرد پھول کھلتے ہیں

घमोई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाँस का एक प्रकार का रोग जिससे बाँस की जड़ों में बहुत से पतले और घने अंकुर निकलकर उसकी बाढ़ और नये कल्लों का निकलना रोक देते हैं

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कटियल, एक कांटेदार पौधा जिस में पीले फूल खिलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھموئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھموئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone