تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھنْگَھنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھنْگَھنانا کے معانیدیکھیے
گَھنْگَھنانا کے اردو معانی
فعل لازم
- (کسی پہیّے کا) گھن گھن کی آواز پیدا کرنا، گھنگھناہٹ پیدا کرنا، گھن گھن کی آواز دیتے ہوئے گھومنا
- پُرشوربنا دینا، گھن گھن کی آواز سے چکرا دینا (سر وغیرہ)، گَھڑگھڑانا، گھنگھنانا، ہنہنانا وغیرہ
- وہ آواز دینا جو پہیے یا چرخی کے جلدی جلدی چلنے یا چکر کھانے سے ہوتی ہے
English meaning of ghanghanaanaa
Intransitive verb
- sound of a spinning wheel or peeing
- sound causing headache
- sound that comes after continuous functions of something
घंघनाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- घन घन शब्द होना
- घंटे की-सी ध्वनि निकलना
- घन-घन की आवाज़ निकलना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھنْگَھنانا)
گَھنْگَھنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔