تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھن٘گھور" کے متعقلہ نتائج

گَھن٘گھور

نہایت سیاہ، خوفناک، مہیب، ڈراونی آواز والا (بادل وغیرہ)

گَھن٘گھور گَھٹا

گھنگھور بادل، نہایت اور ڈراؤنی گھٹا

گَھنگھور بادَل

نہایت کالے اور ڈراونے بادل ، گھنگھور گھٹا .

گَھنگھور بَدَرِیا

رک : گھنگھور بادل .

گَھنگھور گَھٹا اُٹْھنا

خوب گھٹا چھانا ، بادلوں کا امڈ کر آنا ، گہری گھٹا چھانا .

گَھنگھورْنا

رک : گھنگھولنا جو فصیح ہے ، خوب ہلانا .

گھنگھرو

رک : گھنگرو .

گَھن٘گور

گہرا ، تیز (نشہ وغیرہ)

گُھنگرُو

مٹر کے برابر یا اس سے کچھ بڑا دھات کا بنا ہوا گول دانہ (خول والا) جو ہلنے سے بجتا ہے نیز اسی قسم کے دانوں سے بنا ہوا ایک زیور جو اکثر ناچنے والیاں/ والے ناچتے وقت پہنتے ہیں، زنگلہ

گُھونگْھرُو

رک : گھنگرو .

گُھنگْری

رک : گھگی ، کمبل یا چادر جو اس طرح سر پر ڈالیں کہ آنکھوں کے اوپر نوک سئ نکل آئے .

گَھنگور ہونا

سیاہ یا مہیب ہونا ، چھا جانا ، پھیل جانا .

گَھنْگور گَھٹا

کالی اور مہیب گھٹا، بہت برسنے والی گھٹا، بہت چھائی ہوئی اور گہری گھٹا (آنا، چھانا وغیرہ کے ساتھ)

گَھنگور اَندھیرا

بہت زیادہ تاریکی ، بہت گہرا اندھیرا ، گھپ اندھیرا .

گھونگْری

ٹاٹ کی بوری ، کملی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھن٘گھور کے معانیدیکھیے

گَھن٘گھور

ghanghor•घनघोर

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

گَھن٘گھور کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • نہایت سیاہ، خوفناک، مہیب، ڈراونی آواز والا (بادل وغیرہ)
  • گہرا، شدید، کڑا، سخت (کوئی حالت یا کیفیت)
  • معرکے کا، گھمسان کا، زور کا
  • کالا خوفناک بادل، گہری ڈراؤنی گھٹا برسانے والا بادل، بہت سیاہ بادل
  • چاروں طرف گھرا ہوا سیاہ اور گہرا (بادل)، ابرِ مہیب، ابرِ تیرہ و تار، نہایت گہری گھٹا
  • ہمہ گیر کیفیت یا اثر (جو ہر طرز یا ہر شے پر مسلط ہو)
  • شدت کے ساتھ، چوطرفہ

شعر

Urdu meaning of ghanghor

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat syaah, Khaufnaak, muhiib, Daraavnii aavaaz vaala (baadal vaGaira
  • gahiraa, shadiid, ka.Daa, saKht (ko.ii haalat ya kaifiiyat
  • maarke ka, ghamsaan ka, zor ka
  • kaala Khaufnaak baadal, gahirii Daraavnii ghaTaa barsaane vaala baadal, bahut syaah baadal
  • chaaro.n taraf ghira hu.a syaah aur gahiraa (baadal), ubar-e-muhiib, ubar-e-teraah-o-taar, nihaayat gahirii ghaTaa
  • hamaagiir kaifiiyat ya asar (jo har tarz ya har shaiy par musallat ho)
  • shiddat ke saath, chautarafa

English meaning of ghanghor

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • very dark (of clouds)
  • anything dark and deep
  • of war and fight
  • frightful
  • with all force, from all side

घनघोर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • बहुत अधिक घना जैसे-घनघोर बादल
  • भीषण या विकट। जैसे-घनघोर युद्ध
  • देखो घुन
  • काला ख़ौफ़नाक बादल, गहिरी डरावनी घटा बरसाने वाला बादल, बहुत स्याह बादल
  • गहिरा, शदीद, कड़ा, सख़्त (कोई हालत या कैफ़ीयत )
  • चारों तरफ़ घिरा हुआ स्याह और गहिरा (बादल), उबर-ए-मुहीब, उबर-ए-तेराह-ओ-तार, निहायत गहिरी घटा
  • निहायत स्याह, ख़ौफ़नाक, मुहीब, डरावनी आवाज़ वाला (बादल वग़ैरा )
  • मार्के का, घमसान का, ज़ोर का
  • शिद्दत के साथ, चौतरफ़ा
  • सघन; गहरा
  • हमागीर कैफ़ीयत या असर (जो हर तर्ज़ या हर शैय पर मुसल्लत हो)
  • बहुत घना
  • भयंकर; ज़बरदस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھن٘گھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھن٘گھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone