تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھپْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھپْلا کے معانیدیکھیے
گَھپْلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گڑ بڑ، جھمیلا، جھگڑا
- (حساب میں) غلطی، ہیر پھیر، دھاندلی
- گَڈ مَڈ، خلط ملط
شعر
دیکھیے تو سبھی برابر ہے
سوچیے تو عجیب گھپلا ہے
ہر ایک جھوٹا پیمبر ہے یہ بھی ٹھیک نہیں
کہیں کہیں تو مگر سب کے ساتھ گھپلا ہے
گھپلوں میں ایک ایسا بھی گھپلا دکھائی دے
گنجوں کے ہاتھ میں مجھے کنگھا دکھائی دے
English meaning of ghaplaa
Noun, Masculine
- discrepancy (in accounts), fraud, embezzlement, swindling
- disorder, mess, entanglement, confusion, jumble
- error, wrongdoing
घपला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गड़बड़, गड्डमड्ड, गोलमाल, ख़लत-मलत, ग़लती, हेरफेर, धांदली, अव्यवस्था, भ्रष्टाचार, बिना क्रम की मिलावट, ऐसी मिलावट या व्यवस्था जिसमें कोई क्रम न हो, ठीक प्रकार से कोई काम न करने के कारण होने वाली अव्यवस्था या गड़बड़ी, दो परस्पर भिन्न वस्तुओं की ऐसी मिलावट जिसमें एक से दूसरे को अलग करना कठिन हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھپْلا)
گَھپْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔