تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے" کے متعقلہ نتائج

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے کے معانیدیکھیے

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

ghar aa.e kutte ko bhii nahii.n nikaalteघर आए कुत्ते को भी नहीं निकालते

نیز - اپنے گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں دُھتکارتے, گَھر آئی کُتِیا کو بھی نَہیں نِکالتے

ضرب المثل

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے کے اردو معانی

  • گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو
  • اگر گھر پر کوئی ادنیٰ شخص بھی آئے تو اس کی بھی خاطر مدارات کی جاتی ہے

घर आए कुत्ते को भी नहीं निकालते के हिंदी अर्थ

  • घर आए आदमी का तिरस्कार नहीं करना चाहिए, जो व्यक्ति घर पर आ जाए उस के साथ बुरा व्यवहार नहीं करते, भले ही वह शत्रु क्यूँ न हो
  • घर में नीच व्यक्ति भी आए तो उस की भी आव-भगत की जाती है

    विशेष - मौक़े पर कोई आ जाए, तो उसे आश्रय देना चाहिए।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words