تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے" کے متعقلہ نتائج

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا

گَھر آئے پِیر نَہ پُوجے باہَر پُوجَن جا

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.

گَھر آئے بیری کو بھی نَہ مارِیے

جو شخص گھر آئے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن ہی کیوں نہ ہو

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

اَپْنی بانی سے نَہ چُوکنا

ہتھکنڈے ، چلتر یا حرکت کو ترک نہ کرنا.

آنی سے بانی نَہ ہونا

بات پڑ اڑے رہنا ، ٹس سے مس نہ ہونا (گا بطور استقہام انکاری).

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

آئے تو جائے کہاں

رک: آؤ تو جاؤ کہاں

سُوم کے گَھر کا کُتَا جائے نَہ جانے دے

بخیل کے کارندے بھی کسی کو دیکھ نہیں سکتے .

اَپْنی بانی سے باز نَہ آنا

ہتھکنڈے ، چلتر یا حرکت کو ترک نہ کرنا.

نَہ نِگلی جائے، نَہ اُگلی جائے

رک : نہ نگلے بنتی ہے نہ اگلے

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

اَپْنی آنی بانی سے نَہ چُوکنا

ہتحھکنڈے، چلتر یا ھرکت ترک نہ کرنا

جی جائے گِھی نَہ جائے

جان جائے مگر مالی نقصان نہ ہو

نَہ اُلٹا لِیا جائے نَہ سِیدھا

رک : نہ اُگلے بنے نہ نگلے بنے

دَھرا جائے نَہ اُٹھایا جائے

بہت پیچدار ہے .

سَر جائے بات نَہ جائے

چاہے آدمی کی جان چلی جائے مگر جو کہہ چکا ہے اس کا پابند رہنا چاہیے.

گَھرآیا نَہ پُوجِیے بَمّی پُوجَن جا

جو موجود ہو اس کو کھوکر پھر اس کی تلاش

ناگ راجَہ

بڑا ہاتھی

مَنُکھیَہ ناگ

(ہندو) انسانی شکل کا ناگ جو برہماجی کا ایک روپ تھا ۔

جان جائے پَرآن نَہ جائے

خاندانی وقار زندگی سے زیادہ عزیز ہوتا ہے ، یاس وضع کے لیے حیات جیسی متاع عزیز قربان کی جا سکتی ہے.

ناگ جِہوا

سا نپ کی زبان ؛ (نباتیات) ایک پودا ، من سل (لاط :Aselepias Pseudosarca) ۔

ناگ جِوہا

سا نپ کی زبان ؛ (نباتیات) ایک پودا ، من سل (لاط :Aselepias Pseudosarca) ۔

جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے

بے فیض آدمی کسی کام کا نہں

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو

زَمِین پَر جائے نَہ ہونا

گنجائش یا وسعت نہ ہونا، نا کافی ہونا، کہیں ٹھکانا نہ ہونا

لاکھ جائے پَر ساکھ نَہ جائے

دمڑی چلی جائے پر چمڑی نہ جائے ، پیسہ چلا جائے مگر عزّت برقرار رہے، جان جائے آن نہ جائے.

ناگ پَھنی تُھوہَر

رک : ناگ پھن ۔

بارَہ بانی

بار بار آزمایا ہوا، بارہا تجربہ کیا ہوا، نہایت آزمودہ

جَہان بانی

بادشاہت ، حکمرانی.

گَھر نَہ بَر

اکیلی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

گَلّہ بانی

بھیڑ بکریاں چرانے کا کام، ریوڑ ہان٘کنا، گلّہ بانی کا کام یا پیشہ

نَہ بُہْنی ، نَہ بَٹّا

دکاندار کی پہلی فروخت (بوہنی) جب تک نہ ہو اور کوئی شخص سودا ادھار مانگے (جسے بعض بدشگونی تصورکرتے ہیں) توکہتے ہیں

شَہْر بانی

پولیس، محکمہ پولیس، وہ صیغۂ انتظام جو حکومت کی طرف سے امن عامہ قائم رکھنے اور حفاظت جان و مال کی غرض سے قائم ہو.

چاہے جِیا جائے لَگی نَہ چُھوٹے

محبت اور آشنائی سے باز نہ آنا چاہیے چاہے کچھ بھی ہو

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے

اپنا بس نہ چلنا ، دوسروں کے بس میں ہونا (اپنی مجبوری یا بے بسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں) ۔

سَراہِل بَہُریا ڈوم گَھر جائے

جس بہو کی تعریف کرو وہ ڈوم کے ساتھ نِکل جاتی ہے

چَلے نَہ جائے آن٘گَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

گَھر نَہ گھاٹ

کوئی ٹھکانا نہیں.

آنْدھی آئے بَیٹھ جائے، مین٘ہ آئے بھاگ جائے

تھوڑی سی تکلیف جسے جھیل سکو تو جھیل لو اور زیادہ ہو تو الگ ہو جاؤ

سَر جائے بات میں فَرق نَہ آئے

قول پورا کرنا چاہیے، چاہے جان پر بن جائے

پان٘ڈ ناگ

پُنّاگ کا درخت ، لاط Rottleria tinctoria ؛ سفید رن٘گ کا ہاتھی ؛ سفید رن٘گ کا سان٘پ

نَہ گَھر کا ، نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔

سُوم کا کُتَا جائے نَہ جانے دے

بے فیض بخیل کا ساتھی بھی کسی کو فیض نہیں پہن٘چنے دیتا ہے.

نَہ گَھر رَکھنا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

نَہ گَھر رَکھا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

نَہ گَھر رَکھنا نَہ دَر رَکھنا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

ہَوائی دِید بانی

موسمی یا فضائی حالات کا جائزہ لینے کا عمل (انگ : Air observation).

نَظَر نَہ ہو جائے

نظر بد نہ لگے، چشم بد دور، اﷲ تعالیٰ بری نظر سے محفوظ رکھے

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ بھی چوکھا الخ

زَمِین ٹَل جائے اَور یہ نَہ ٹَلے

یہ بلا تو آکے رہے گی ، خواہ کچھ ہو ، یہ مصیبت تو بہر صورت نازل ہو گی ، یہ شخص تو چاہے کچھ بھی ہو اپنی جگہ سے ہلے گا نہیں ، یہ حکم تو ہر صورت میں واجب التعمیل ہے

ہَگا نَہ گَھر رَکھا

ایسا کام ہی نہ کیا جو تکلیف کا باعث ہو ؛ نہ کمایا نہ جمع کیا ؛ ناکارہ آدمی کے متعلق کہتے ہیں

تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے

رک : تمھاری بات تھل کی نہ بیڑے کی

مُٹّھی بانْدھے آئے ، ہاتھ پَسارے جائے

جیسے خالی ہاتھ آئے ویسے ہی خالی ہاتھ گئے ، دنیا میں جیسے آتا ہے ویسے ہی خالی ہاتھ جاتا ہے

ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

شاہ ناگ

بڑا ناگ، بڑا زہر یلا سان٘پ

گَھر کے ہی نَہ گھیرتے

کسی لائق ہوتے تو اپنا ہی کام/نام نہ سنبھالتے.

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے کے معانیدیکھیے

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

ghar aa.e naag na puuje baanii puujan jaa.eघर आए नाग न पूजे बानी पूजन जाए

ضرب المثل

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے کے اردو معانی

  • گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

घर आए नाग न पूजे बानी पूजन जाए के हिंदी अर्थ

  • घर आई दौलत छोड़कर दूसरी जगह तलाश में जाना, मौजूदा नफ़ा छोड़कर ग़ायब की उम्मीद पर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words