تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا" کے متعقلہ نتائج

گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا

سب کا ایک ہی حال ہے.

کوٹھے چَڑْھ کر دیکھا ، گَھر گَھر ایک ہی لیکھا

سب کا ایک سا حال ہے، کوئی بھی پریشانیوں سے محفوظ نہیں ہے .

دھوبی کا گَھر عِید ہی کو سُوجْھتا ہے

پرلے درجہ کے خسیس اور سوم کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے کپڑے سوائے عید کے اور کسی دن نہ دُھلوائے.

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

جس کی ساس اچھی ہو اس کا گزارہ اچھا ہوتا ہے ، جس کی ساس بُری ہو بہو مصیبت میں رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا کے معانیدیکھیے

گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا

ghar ghar kaa ek hii lekhaaघर घर का एक ही लेखा

ضرب المثل

گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا کے اردو معانی

  • سب کا ایک ہی حال ہے.

घर घर का एक ही लेखा के हिंदी अर्थ

  • सब का एक ही हाल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words