تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر گھوڑی، نَخّاس مول" کے متعقلہ نتائج

گَھر گھوڑی، نَخّاس مول

(لکھنؤ) چیز تو گھر میں ، مول تول بازار میں ، جب کوئی شخص بے دکھائے کسی چیز کی تعریف اور توصیف کرے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

گَھر گھوڑا نَخّاس مول

مثل۔ بے دکھائے کسیچیز کی تعریف کرنے کے موقع پر بولتے ہیں۔ ؎

گَھر گھوڑا، نَخّاس مول

چیز تو گھر میں ہے، مول تول بازار میں، بغیر دکھائے کسی چیز کی تعریف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر گھوڑی، نَخّاس مول کے معانیدیکھیے

گَھر گھوڑی، نَخّاس مول

ghar gho.Dii, naKHKHaas molघर घोड़ी, नख़्ख़ास मोल

گَھر گھوڑی، نَخّاس مول کے اردو معانی

  • (لکھنؤ) چیز تو گھر میں ، مول تول بازار میں ، جب کوئی شخص بے دکھائے کسی چیز کی تعریف اور توصیف کرے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

घर घोड़ी, नख़्ख़ास मोल के हिंदी अर्थ

  • (लखनऊ) चीज़ तो घर में, मोलतोल बाज़ार में, जब कोई शख़्स बे दिखाए किसी चीज़ की तारीफ़ और तौसीफ करे तो इस की निसबत कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر گھوڑی، نَخّاس مول)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر گھوڑی، نَخّاس مول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone