تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کا بھیدی لَنْکا جائے" کے متعقلہ نتائج

گَھر کا بھیدی لَنْکا جائے

رک : گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے.

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے

رازدار کی دُشمنی پڑا نقصان پہنچاتی ہے اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی رازدار فتنہ برپا کردے، رامائن کے قصّے کی طرف تلمیح ہے جس میں راون نے رام کو لنکا کے قلعے کی تسخیر کا بھید بتادیا تھا

گَھر کا بھیدی

وہ شخص جو گھر کے سارے راز جانتا ہو، اندرونی معاملات سے آگاہ، رازدان، محرم، ہمدم

دِن کا بُھولا رات کو گَھر آ جائے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

دِن کا بُھولا شام کو گَھر آ جائے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

صُبْح کا بھولا شام کو گَھر آ جائے تواُسے بھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے

ٹَکے کے پان بَنینی کھائے، کَہو گَھر رَہے کِہ جائے

بنیوں کی کنجوسی پر طنز ہے

بَنَینی پان دَمْڑی کے کھائے گَھر رَہے کہ باہَر جائے

کنجوس تھوڑے خرچ کو بہت سمجھتا ہے.

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کا بھیدی لَنْکا جائے کے معانیدیکھیے

گَھر کا بھیدی لَنْکا جائے

ghar kaa bhedii la.nkaa jaa.eघर का भेदी लंका जाए

گَھر کا بھیدی لَنْکا جائے کے اردو معانی

  • رک : گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کا بھیدی لَنْکا جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کا بھیدی لَنْکا جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words