تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کا گَھرْ وا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

گَھر کا گَھرْ وا ہو جانا

خاندان تباہ ہو جانا

لاکھ کا گَھرْ خاک ہو جانا

۔لازم۔ ؎

گَھر کا آنْگَن ہو جانا

۔(عو) گھر تباہ ہوجانا۔ خانہ ویرانی ہونا۔

گَھر کا گَھر صاف ہو جانا

گھر کے بیشتر افراد کا مر جانا ، گھر بھر کا وفات پا جانا پورے خاندان کا تباہ ہوجانا.

گَھر کا آنگن ہو جانا

۱. گھر کا تباہ ہوجانا ، خانہ و یرانی ہونا ؛ کسی شخص کا بالکل برباد ہوجانا ، مفلس ہوجانا

سونے کا گَھر مِٹّی ہو جانا

بھرا پُرا گھر تباہ ہوجانا ؛ دولت مند کا غریب ہوجانا ، برباد ہوجانا.

چار دِن میں گَھر کا گَھروا ہو جانا

چند روز میں سب کچھ ختم ہو جانا ، سب برباد ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کا گَھرْ وا ہو جانا کے معانیدیکھیے

گَھر کا گَھرْ وا ہو جانا

ghar kaa ghar vaa ho jaanaaघर का घर वा हो जाना

محاورہ

گَھر کا گَھرْ وا ہو جانا کے اردو معانی

  • غبن یا خیانت سے گھر تباہ ہوجانا.
  • گربستی برباد ہوجانا ، گھر کا تباہ ہوجانا ، گھر کا سامان منتشر ہوجانا.
  • خاندان تباہ ہو جانا

English meaning of ghar kaa ghar vaa ho jaanaa

  • family be ruined

घर का घर वा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ۲. ग़बन या ख़ियानत से घर तबाह होजाना
  • ۱. गर बस्ती बर्बाद होजाना, घर का तबाह होजाना, घर का सामान मुंतशिर होजाना
  • ख़ानदान तबाह हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کا گَھرْ وا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کا گَھرْ وا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words