تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کا گَھرْوا ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَھر کا گَھرْوا ہونا

غبن یا خیانت سے گھر تباہ ہوجانا.

گَھر کا گَھرْوا

(کنایۃً) گھر کی تباہی ، بربادی.

پَرائے گَھر کا ہونا

غیر کا بن جانا ، لڑکے کا گود ہو جانا.

خُسَر کا گَھر ہونا

اپنے گھر کی طرح ہونا؛ آسان کام ہونا، معمولی بات ہونا یا ہن٘سی کھیل ہونا؛ آرام کی جگہ ہونا یا بے تکلفی کی جگہ ہونا؛ نہایت آسان امر ہونا.

گَھر بارْ کا ہونا

شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.

لاکھ کا گَھر خاک ہونا

گَھر کا گَھرْوا کَرنا

گھر کو گھروندا بنا دینا ، تباہ کردینا ، پورے گھر کو نقصان پہنچانا ، گھر کا ناس ملا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کا گَھرْوا ہونا کے معانیدیکھیے

گَھر کا گَھرْوا ہونا

ghar kaa gharvaa honaaघर का घरवा होना

گَھر کا گَھرْوا ہونا کے اردو معانی

  • غبن یا خیانت سے گھر تباہ ہوجانا.
  • گربستی برباد ہوجانا ، گھر کا تباہ ہوجانا ، گھر کا سامان منتشر ہوجانا.

घर का घरवा होना के हिंदी अर्थ

  • ۱. गर बस्ती बर्बाद होजाना, घर का तबाह होजाना, घर का सामान मुंतशिर होजाना
  • ۲. ग़बन या ख़ियानत से घर तबाह होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کا گَھرْوا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کا گَھرْوا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words