تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کا رَسْتَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

گَھر کا رَسْتَہ لینا

۔ گھر کو سدھارنا۔ کسی جگہ سے واپس جانا۔

عَدَم کا رَسْتَہ لینا

مرجانا

سیدھا گھر کا رَسْتَہ لینا

فوراً چلا جانا

گَھر کا راسْتَہ لینا

گھر کو سِدھارنا ، گھر واپس جانا ، راہ لگنا.

کِرائے کا گَھر لینا

اُجرت پر مکان حاصل کرنا.

مَلَکُ المَوت کا گَھر دیکھ لینا

۔دیکھو گھر دیکھ لینا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کا رَسْتَہ لینا کے معانیدیکھیے

گَھر کا رَسْتَہ لینا

ghar kaa rastaa lenaaघर का रस्ता लेना

محاورہ

گَھر کا رَسْتَہ لینا کے اردو معانی

  • ۔ گھر کو سدھارنا۔ کسی جگہ سے واپس جانا۔
  • گھر کو سِدھارنا ، گھر واپس جانا ، راہ لگنا.

घर का रस्ता लेना के हिंदी अर्थ

  • घर को सुधारना, घर वापिस जाना, राह लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کا رَسْتَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کا رَسْتَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words