تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کے جالے لیتے پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر کے جالے لیتے پِھرنا

بے فائدہ کام کرنا ، گھر کا کونا کونا جھونکتے اور ہر ایک چیز ٹٹولتے پھرنا.

جالے لیتے پِھرنا

(عو) مارا مارا پھرنا ، فضول کام کرنا .

گَھر گَھر کے جالے بُہارتی پھرتی ہیں

جو بہت دفعہ گھر بدلے یا جو عورت ایک جگہ ٹھہر نہ سکے، اِدھر اُدھر ماری ماری پھرتی رہے

کونے کونے کے جالے لیتے پِھرْنا

ایک جگہ چین سے نہ بیٹھنا ، راز کی نوہ میں ہرطر گھومنا ، عُیوب کی تلاش میں رہنا.

گَھر گَھر کے جالے لینا

۔(عو) ہر ایک کو ٹٹولتے پھرنا۔ ہر ایک کے گھر میں جانا۔

گَھر کے جالے لینا

بے فائدہ کام کرنا ، گھر کا کونا کونا جھونکتے اور ہر ایک چیز ٹٹولتے پھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کے جالے لیتے پِھرنا کے معانیدیکھیے

گَھر کے جالے لیتے پِھرنا

ghar ke jaale lete phirnaaघर के जाले लेते फिरना

گَھر کے جالے لیتے پِھرنا کے اردو معانی

  • بے فائدہ کام کرنا ، گھر کا کونا کونا جھونکتے اور ہر ایک چیز ٹٹولتے پھرنا.

घर के जाले लेते फिरना के हिंदी अर्थ

  • बेफ़ाइदा काम करना, घर का कोना कोना झोंकते और हर एक चीज़ टटोलते फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کے جالے لیتے پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کے جالے لیتے پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words