تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کی مُرغی دال برابر" کے متعقلہ نتائج

گَھر کی مُرغی دال برابر

گھر کی عمدہ چیز کی بھی قدر نہیں ہوتی، آسانی سے ملنے والی چیز کی کوئی قیمت نہیں، جو کچھ اپنے پاس ہے اس کی قدر نہیں ہوتی

گَھر کی مُرْغی کا دال بَن جانا

رک: گھر کی مرغی دال برابر.

گَھر کی بِیوی ساگ بَرابَر

رک : گھر کی مرغی دال برابر.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کی مُرغی دال برابر کے معانیدیکھیے

گَھر کی مُرغی دال برابر

ghar kii murGii daal baraabarघर की मुर्ग़ी दाल बराबर

نیز - گَھر کی مُرغی ساگ بروبر

ضرب المثل

گَھر کی مُرغی دال برابر کے اردو معانی

  • گھر کی عمدہ چیز کی بھی قدر نہیں ہوتی، آسانی سے ملنے والی چیز کی کوئی قیمت نہیں، جو کچھ اپنے پاس ہے اس کی قدر نہیں ہوتی
  • صاحبِ کمال آدمی کی اپنے گھر میں قدر نہیں ہوتی، اپنے یگانوں میں کمال کی قدر نہیں ہوتی

English meaning of ghar kii murGii daal baraabar

  • a man of talent is not appreciated in his own home, no one is hero to his own valet

घर की मुर्ग़ी दाल बराबर के हिंदी अर्थ

  • घर की सब से अच्छी वस्तु का घर में ही मूल्य नहीं, आसानी से मिलने वाली वस्तु का कोई मूल्य नहीं, जो कुछ अपने पास है उस का महत्व नहीं होता
  • गुणवान आदमी का अपने घर में कोई महत्व नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کی مُرغی دال برابر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کی مُرغی دال برابر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words