تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر کی طرح بیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

گھر کی طرح بیٹھنا

فراغت سے بیٹھنا، پھیل کر بیٹھنا

بَتاسے کی طَرَح بَیٹْھنا

اس طرح دب یا بے نشان ہو جانا جیسے پانی میں بلبلہ ، دفعۃً نہایت دبلا ہو جانا ، یکا یک حال ردی ہو جانا .

آوے کی طَرَح بَیٹھنا

آوے کی طرح بٹھانا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر کی طرح بیٹھنا کے معانیدیکھیے

گھر کی طرح بیٹھنا

ghar kii tarah baiThnaaघर की तरह बैठना

محاورہ

مادہ: گَھر

گھر کی طرح بیٹھنا کے اردو معانی

  • کُھل کو بیٹھنا، پان٘و پسار کے بیٹھنا، اطمینان سے بیٹھنا، آرام سے بیٹھنا، بہت سی جگہ گھیر کر بیٹھنا
  • فراغت سے بیٹھنا، پھیل کر بیٹھنا

घर की तरह बैठना के हिंदी अर्थ

  • निश्चिन्त हो कर बैठना, फैल कर बैठना
  • खुल के बैठना, पांव पसार के बैठना, इत्मीनान से बैठना, आराम से बैठना, बहुत सी जगह घेर कर बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر کی طرح بیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر کی طرح بیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words