تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

جب کسی شخص پر کچھ بنی ہو اور اس سے زیادہ سر گذشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو اس وقت وہ یہ فقرہ کہتے ہیں تم مجھ سے زیادہ واقفِ حال نہیں ہو ، کوئی غیر متعلق شخص دخل دے تو کہتے ہیں

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

(پھل آنا = بچہ جننا ، اولاد والی ہونا) عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلی کے لیے کہتی ہیں .

ہَم ہَیں ہَم ہَیں

رک : ہم ہی ہم ہیں ۔

ہَیں گے

ہیں (ہے گا کی تعظیمی صورت)

کَہْتے ہَیں

روایت ہے، لوگوں نے اس طرح بیان کیا ہے، کہا جاتا ہے

گَہرے ہَیں

۔کمال نفع اور فائدہ ہے۔ ؎

ہَیں گی

ہیں (زمانۂ حال کے اظہار کے لئے جمع کے ساتھ مستعمل)

نَو سے گِیارَہ اَچّھے ہَیں

تھوڑے سے زیادہ بہتر ہوتے ہیں ۔

گھاتے ہَیں

۔زاید۔ خرید کی ہوئی چیز سے زیادہ منافع میں۔ مفت۔ ؎

یَہی ہَیں

خاص یہی ہیں ، گویا ٹھیک وہی ہیں.

ہَئی ہَیں

ہے ہی /ہے ہی ہیں ، ضرور ہے یا ضرور ہیں (کسی بات پر زور دینے کے لیے مستعمل) ۔

کُچْھ ہَیں

کسی قابل ہیں، کسی شمار میں ہیں

یُوں ہَیں

اسی طرح ہے، ہے یہی، یہی بات ہے، صحیح بات ہی یہ ہے

ہَیں ہاں

ہاں ہاں ، ٹالنے یا صاف جواب نہ دینے کے لیے مستعمل ، ہوں ہاں ۔

اَچّھے ہَیں

کِتْنے بُزُرْگ ہَیں

کتنے بھلے آدمی ہیں ؛ (طنزاً) احمق ہیں .

ہَنستے گَھر بَستے ہَیں

رک : ہنستے ہی گھر بستے ہیں ۔

مارتے خان سے سَب ڈَرتے ہَیں

۔ظالم سے سب ڈرتے ہیں۔

کیا کَہنے ہَیں

۔کیا بات ہے۔ بیشتر طنز سے بھی مستعمل ہے۔ ؎

ہاتھ ٹُوٹتے ہَیں

بہت کاہل ہے ، کام چور ہے ۔

آپ ہَیں کَون

اس موقع پر بھی مستعمل ہے جب کسی کی مداخلت کسی معاملے میں ناگوار معلوم ہو

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

۔مثل۔ جس شخص پر کچھ بنی ہو اس سے زیادہ سرگزشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو وہ یہ فقرہ کہتا ہے یعنی مجھ سے زیادہ واقف حال نہیں ہو۔

ہَزار ہاتھ ہَیں

۔ دینے کے بہیترے ڈھنگ ہیں۔(فقرہ) خدا کے ہزار ہاتھ ہیں۔

تیرےتو کُچ٘ھ لَچَھن سے جَھڑ٘ گَئے ہَیں

تیرے برے دن آ پہن٘چے ہیں ؛ تیرے چہرے کی رونق جا تی رہی.

بَہُت دِن تیرے ہَیں

ابھی بہت زمانہ باقی ہے، ابھی کافی لمبا وقت پڑا ہے

اَسّی کَہْتے ہَیں

یہ ٹھیک ہے ، ایسا ہونا چاہیے ، ایسا ہو تو قابل داد ہے .

گَھر آئے بیری کو بھی نَہ مارِیے

جو شخص گھر آئے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن ہی کیوں نہ ہو

گَھر آئے پِیر نَہ پُوجے باہَر پُوجَن جا

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.

آئے وَہاں سے

رک: آئے کہیں کے.

زور جانْوَر ہَیں

بہت احمق ہیں .

مِزاج کَیسے ہَیں

رک : مزاج کیسا ہے جو فصیح ہے ۔

ہَیں ہاں بَھرنا

ہاں ہاں کہنا ، رعایت کرنا نیز ٹالنا ، ہوں ہاں کرنا

بُرے تُجھ سے کیا ڈَرے بُرائی سے ڈَرْنے ہَیں

برے آدمی سے خوف نہیں ڈر یہ ہے کہ وہ برا سلوک کرے گا

لائے نافِیَہ

(قواعد) وہ حرف ”لا“ جو نفی کے معنی دیتا ہے .

ہَم بھی کوئی ہَیں

ہم سے بھی کوئی رشتہ اور خصوصیت ہے، ہمارا بھی بڑا مرتبہ ہے

اَلَیّا بَلَیّا جات ہَیں

(ہندو) دیوالی کے موقع پر جھاڑو کی جلتی ہوئی سین٘کوں کو مکان کے گوشے گوشے میں پھرا کر گھر کے باہر پھینک دیتے اور یہ فقرہ کہتے جاتے ہیں

آپ بَہْت دُور ہَیں

بڑے بدذات ہو

دِکھانے کے دان٘ت ہَیں

نمائشی باتیں ہیں.

باٹ ہاڑْنے ہَیں

بدلہ لینا ہے

وَہی زَمِین سے اُگْتا ہے جو بوتے ہَیں

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، جو بوؤ گے وہ کاٹو گے.

ناک چوٹی گِرَفْتار ہَیں

۔ (عو۔ ناک اور چوٹی ۔ عزت اور زینت کی چیزیں ہیں۔ اس لیے ایسے امور کی طرف متوجہ رہنے سے مطلب ہے۔ جس سے عزت اور زینت باقی رہے۔ ۱۔ عزت اور حرمت سنبھالنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ۲۔ گھر کے ڈھندوں اور دنیا کے بکھیڑوں میں گرفتار رہتے ہیں۔ ؎ ۳۔ مغرور۔ دماعذار۔ نازک مزاج ہیں۔

آخ تُھو کَھٹّے ہَیں

کوشش کرنے پر جب کوئی چیز نہ ملے تو من کو سمجھانے کے لئے اسے برا بتانے لگتا ہے

آن٘کھیں دیکھی ہَیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

بِیچ میں ہَیں

(وہ) ضامن ہے، منصف ہیں، ذریعہ یا واسطہ ہیں ، (فائل جب کسی ہستی کا نام لے کر وہ فقرہ کہتا ہے تو مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہی بیچ میں ہیں یعنی وہی فیسلہ کریں گے یا ذمہ دار ہیں)

مِیاں مودُھو ہَیں

بے و قوف ، نافہم ہے

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا

آپ بے ڈَھب آدْمی ہَیں

رک : آپ بہت دور ہیں

آپ ہَرفَن مَولا ہَیں

جب کوئی شخص کسی بات کا دعویٰ کرے تو طنز سے کہتے ہیں کہ اسی پر کیْا موقوف ہے آپ تو ہر فن میں کامل ہیں، یعنی آپ کچھ نہیں جانتے

کیا خُوب سَمَجھتے ہَیں

۔ آپ کے ساتھ حماقت اور نادائی کے اظہار کے لئے بجائے آپ نہیں سمجھتے ہیں۔ آپ بالکل نہیں سمجھتے ہیں مستعمل ہے۔

جُھوٹے کے پان٘و کَب ہَیں

رک : جھوٹ کے پان٘و کہاں.

گُھٹْنے پیٹ کو جاتے ہَیں

ہرشخص اپنوں کی پاس داری کرتا ہے

اَسّی کیا کَہْتے ہَیں

رک : "اس کو کیا کہتے ہیں" .

دِن پَڑے ہَیں

جانے کے لَچَّھن ہَیں

کھوئے جانے کی علامتیں ہیں ، بگڑنے یا مٹنے کے آثار ہیں تباہ یا برباد ہونے کے کوتک ہیں .

گَھر سے بے گَھر ہونا

بے ٹھکانہ ہونا ، دربدری زندگی بسر کرنا ، خانماں خراب ہونا ، در بدر ہونا.

گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے

عورت سے گھر بنتا ہے

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو

دانَہ نَہ گھاس، ہَیں ہَیں کَرے

گھوڑے کو دانہ گھاس نہ ملے تو ہنہناتا ہے.

تیری چاروں راہ موک٘لے ہَیں

تیرا کوہی مزاحم نہیں جہاں چاہے چلا جا، جو چاہیے سو کر.

کوئی کَہاں سے لائے

۔ناپید ہونے اور مجبوری ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں کے معانیدیکھیے

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

ghar se aa.e hai.n sandesaa laa.e hai.nघर से आए हैं संदेसा लाए हैं

ضرب المثل

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں کے اردو معانی

  • جب کسی شخص پر کچھ بنی ہو اور اس سے زیادہ سر گذشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو اس وقت وہ یہ فقرہ کہتے ہیں تم مجھ سے زیادہ واقفِ حال نہیں ہو ، کوئی غیر متعلق شخص دخل دے تو کہتے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

घर से आए हैं संदेसा लाए हैं के हिंदी अर्थ

  • जब किसी शख़्स पर कुछ बनी हो और इस से ज़्यादा सर गुज़शता दूसरा आदमी उस को सुनाना चाहे तो उस वक़्त वो ये फ़िक़रा कहते हैं तुम मुझ से ज़्यादा वाकिफ-ए-हाल नहीं हो, कोई ग़ैर मुताल्लिक़ शख़्स दख़ल दे तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words