تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر سے باہَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

گَھر سے باہَر آنا

۔ گھر سے باہر برآمد ہونا۔ ؎

گَھر سے باہَر بَھلا

عورتیں جھگڑالو خاوند کے متعلق کہتی ہیں کہ گھر سے باہر ہی ٹھیک ہے

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

آپے سے باہَر کَرْنا

بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لیے مستعمل)

دِل سے باہَر کَرْنا

توجہ پھیرنا ، بُھلا دینا ، ذہن سے نکالنا

گَھر سے باہَر نَہ جانا

چار دیواری سے باہر نہ جانا ، گھر میں بیٹھے رہنا ، گھر کے اندر بیٹھا رہنا

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

گَھر سے باہَر قَدَم نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر سے باہَر کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَھر سے باہَر کَرْنا

ghar se baahar karnaaघर से बाहर करना

اصل: ہندی

محاورہ

گَھر سے باہَر کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

English meaning of ghar se baahar karnaa

Compound Verb

  • throw out someone from home, expel someone from a house, dose not allow to enter home

घर से बाहर करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • घर से निकालना, घर में न रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر سے باہَر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر سے باہَر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words