تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا

مرنے سے پہلے گھر نہ چھوڑنا، جیتے جی جی گھر کو ترک نہ کرنا

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

گَھر سے نِکَلْنا

گھر سے باہر جانا، گھر چھوڑ دینا

آنکھوں سے دَم نِکَلْنا

شوق دیدار انتظار یا حسرت میں مرنا، مرتے وقت آنکھوں کا کھلا رہ جانا

کِسی سے کسی کا دَم نِکَلْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا

ghar se marte dam nikalnaaघर से मरते दम निकलना

محاورہ

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا کے اردو معانی

  • مرنے سے پہلے گھر نہ چھوڑنا، جیتے جی جی گھر کو ترک نہ کرنا

घर से मरते दम निकलना के हिंदी अर्थ

  • मरने से पहले घर न छोड़ना, ज़िंदगी भर घर में रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone