تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھر اُجَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر اُجَڑْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: گَھر
گَھر اُجَڑْنا کے اردو معانی
- میاں بیوی میں نااتفاقی یا جدائی ہونا
- شوہر یا بیوی کا مر جانا، رانڈ ہونا
- گھر برباد ہونا، خانہ ویران ہونا، گھر کے لوگوں کا تِتّر بتّر ہونا
- گھر لُٹنا
English meaning of ghar uja.Dnaa
- lose husband or wife through death or divorce
- home to be ruined
- lose someone in the family
घर उजड़ना के हिंदी अर्थ
- पति-पत्नी में असहमति या जुदाई होना
- पति या पत्नी का मर जाना, राँड होना
- घर बर्बाद होना, घर उजड़ना, घर के लोगों का बिखर जाना
- घर लुटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھر اُجَڑْنا)
گَھر اُجَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔