تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر یار کے، پُوت بَھتار کے" کے متعقلہ نتائج

گَھر یار کے، پُوت بَھتار کے

یہ کہاوت عیاش آدمی کے متعلق کہتے ہیں جس کی اولاد رنڈیوں کے یہاں ہوتی ہے اور اپنا گھر بار نہیں ہوتا

یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی اور پر اُتارے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر یار کے، پُوت بَھتار کے کے معانیدیکھیے

گَھر یار کے، پُوت بَھتار کے

ghar yaar ke, puut bhataar keघर यार के, पूत भतार के

ضرب المثل

گَھر یار کے، پُوت بَھتار کے کے اردو معانی

  • یہ کہاوت عیاش آدمی کے متعلق کہتے ہیں جس کی اولاد رنڈیوں کے یہاں ہوتی ہے اور اپنا گھر بار نہیں ہوتا
  • گھر تو یاروں کا ہے اور لڑکا شوہر کا، بدکردار عورت کے لئے کہتے ہیں

घर यार के, पूत भतार के के हिंदी अर्थ

  • यह कहावत विलासी आदमी के सम्बन्ध में कहते हैं जिस के बच्चे वेश्या के यहां होते हैं और अपना कोई रहने का स्थान नहीं होता
  • घर तो यारों का है और लड़का पति का, दुश्चरित्रा के लिए कहतें हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر یار کے، پُوت بَھتار کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر یار کے، پُوت بَھتار کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words