تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھرَونْدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھرَونْدا کے معانیدیکھیے
گَھرَونْدا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گڑیوں کا گھر، چھوٹا سا مٹی کا گھر، پتوں کا گھر، دفتی کا گھر، ناپائیدار
- مٹی کا چکھوٹا سا گھر جو لڑکیاں گڑیاں کھیلنے کے لئے بناتی ہیں
- وہ گھر جو بچے گیلے ریتے کے اندر پاؤں رکھ کر سوکھا سا بنا لیتے ہیں اور پھر اسے کھیل کر توڑ ڈالتے ہیں، بچوں کا ایک ناپائدار گھر جو بچے کھیلنے کے لیے بناتے ہیں
- چھوٹا مکان جس پر رنگین دھبّے پڑے ہوں
- (مجازاً) چھوٹا موٹا نا پائدار گھر، فانی چیز
شعر
سن لیا ہوگا ہواؤں میں بکھر جاتا ہے
اس لئے بچے نے کاغذ پہ گھروندا لکھا
ماضی کے ریگ زار پہ رکھنا سنبھل کے پاؤں
بچوں کا اس میں کوئی گھروندا بنا نہ ہو
کسی نے کعبہ بنایا کسی نے بت خانہ
بنا نہ ایک گھروندا تمہارے گھر کی طرح
English meaning of gharau.ndaa
Noun, Masculine
- house of cards, house made from clay, children's playing house
- wooden, plastic or clay model of house for children to play with, doll's house, a toy-house
- a model castle of sand, usually made by children playing on the beach, sandcastle
- a colourful small house
- (Metaphorically) a small house, a very small or makeshift house
घरौंदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कागज, मिट्टी, धूल आदि का बना हुआ छोटा घर जिसे छोटे बच्चे खेलने के लिये बनाते हैं
- गुड़ियों का घर, पत्तों का घर, दफ्ती की इमारत, छोटा मिट्टी का घर, घरौंदा, कमज़ोर
- कागज, मिट्टी आदि का छोटा घर जिससे बच्चे खेलते हैं।
- वो घर जो बच्चे गीले रेते के अंदर पाँव रख कर सूखा सा बना लेते हैं और फिर उसे खेल कर तोड़ डालते हैं
- छोटा घर।
- छोटा घर जिस पर रंगीन धब्बे पड़े हों
- (लाक्षणिक) छोटा-मोटा ना पाएदार घर, नश्वर वस्तु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھرَونْدا)
گَھرَونْدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔