تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھس کُھدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھس کُھدا کے معانیدیکھیے
گَھس کُھدا کے اردو معانی
صفت
- گھاس کھودنے والا، گھسیارا، چرکٹا
- (مجازاً) کسی کام میں گھسیاروں کی طرح اناڑی اور ناتجربہ کار، نادان، بے وقوف، احمق، ناکارہ
- ادنیٰ، کمینہ، کم قدر، رذیل
- اناڑی، جابل، مطلق، ناشائستہ آدمی
- کم رو، بد رونق
English meaning of ghas-khudaa
घस-खुदा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھس کُھدا)
گَھس کُھدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔