تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھٹّا کُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھٹّا کُھلْنا

دراڑ پیدا ہونا ، شگاف ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھٹّا کُھلْنا کے معانیدیکھیے

گَھٹّا کُھلْنا

ghaTTaa khulnaaघट्टा खुलना

محاورہ

گَھٹّا کُھلْنا کے اردو معانی

  • دراڑ پیدا ہونا ، شگاف ہونا.
  • سر پھوٹنا ، سر کا پھانک کی طرح کُھل جانا.
  • کُھلنا ، پھٹنا.
  • . بڑا بھاری ٹوٹا آنا ، گھاٹا ہونا.
  • . دیوالا نکل جانا ، دیوالیہ ہو جانا.

English meaning of ghaTTaa khulnaa

  • a breach or fissure to be made (in), to be cleft, or rent, or broken, loss to accrue (in a business), to become bankrupt, to fail

घट्टा खुलना के हिंदी अर्थ

  • ۱. खुलना, फटना
  • ۲. दराड़ पैदा होना, शिगाफ़ होना
  • ۳. सर फूटना, सर का फांक की तरह खुल जाना
  • ۴ . बड़ा भारी टूटा आना, घाटा होना
  • ۵ . दीवाला निकल जाना, दीवालीया हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھٹّا کُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھٹّا کُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone