تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھینٹا" کے متعقلہ نتائج

گھینٹا

دخانی جہاز کا بھونگا یا بھونپو .

گھینٹی

گھنیٹا کی تانیث، سور کا بچہ، بچہ خوک

گھانٹا

گھنٹہ

گَھنْٹا

ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .

گَھنْٹہ

رک: گھنٹا

گھینٹ

گلا ، حلق .

گھیٹنا

آمیز کرنا، ملانا

گینٹھ

ایک قسم کی مچھلی

گھینٹ کاڑْھنا

گلا پھاڑ پھاڑ کے چیخنا ، شور مچانا ، چلانا .

گَھنْٹی

جرس

گَھنْٹے

گھنٹا / گھنٹہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گانٹھ

دھاگے، ڈوری اور رسّی وغیرہ کو بل دے کر بنایا ہوا بندھن یا حلقہ جو کسا جا سکتا ہو، گرہ، بند، عقدہ

گَنْٹا

(کاشت کاری) بیگھے کا بیسواں حصّہ یا تین مربع گز.

گُھونٹ

رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اُترے، جُرْعہ نیز پانی وغیرہ کی بہت کم مقدار

گَھنْٹوں

گھنٹہ کی جمع نیزمغیرہ حالت، دیر تک، بہت دیر میں، تاخیر سے، تراکیب میں مستعمل جیسے گھنٹوں انتظار کرنا، کھنٹوں میں وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گھینٹا کے معانیدیکھیے

گھینٹا

ghe.nTaa•घेँटा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گھینٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دخانی جہاز کا بھونگا یا بھونپو .
  • سؤر کا بچہ .
  • بھیڑ بکری کا بچّہ .
  • ۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مذکر۔ سُوَر کا بچّہ۔

Urdu meaning of ghe.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaanii jahaaz ka bhuungaa ya bhonpo
  • sar ka bachcha
  • bhii.D bikrii ka bachcha
  • ۔ (ha। nuun Gunna) muzakkar। suuar ka bachcha

English meaning of ghe.nTaa

Noun, Masculine

  • young male pig

घेँटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेड़-बकरी का बच्चा, मेमना
  • सूअर का बच्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھینٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھینٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone