تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھیر گھار کر لے آنا" کے متعقلہ نتائج

گھیر گھار کر لے آنا

چاروں طرف سے اکٹھا کرکے لانا جیسے شکار کو

گھیر گھار کَر

چاروں طرف سے اکٹھّا کرکے ہر طرف سے سمیٹ سماٹ کر ایک جگہ کرکے

منہ لے کر آنا

صورت دکھانا

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر

کُچھ نہ چھوڑنا ؛ صفایا کر دینا ؛ کسی چیز کے نایاب ہونے یا قحط پڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں .

لَگا کَر لے آنا

بھگا کر لے آنا ، ورغلا کر لے آنا ، پُھسلا کر بھگا لانا ؛ باتوں میں لے آنا ، ساتھ ساتھ لے آنا.

قَبْر کی مِٹّی لے کَر واپَس آنا

رک : قبر جھانک کر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھیر گھار کر لے آنا کے معانیدیکھیے

گھیر گھار کر لے آنا

gher-ghaar kar le aanaaघेर-घार कर ले आना

گھیر گھار کر لے آنا کے اردو معانی

متعدی

  • چاروں طرف سے اکٹھا کرکے لانا جیسے شکار کو
  • کسی شخص کو مجبور کر کے لے آنا
  • کسی بیان کو ہر طرف سے اپنے حسب مراد پھیلا ڈالنا

घेर-घार कर ले आना के हिंदी अर्थ

सकर्मक

  • चारों तरफ़ से इकट्ठा करके लाना जैसे शिकार को
  • किसी व्यक्ति को मजबूर करके ले आना
  • किसी कथन को अपनी इच्छानुसार सभी दिशाओं में फैलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھیر گھار کر لے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھیر گھار کر لے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone