تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا" کے متعقلہ نتائج

گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا

گھی گاؤں سے منگوایا ہوا اور تیل تیلی کی دوکان سے لیا ہوا اچھا ہوتا ہے، کیونکہ گاؤں کا گھی تازہ ہوتا ہے اور دوکان پر سے لیا ہوا تیل کئی دن کا ہونے کی وجہ سے صاف ملتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا کے معانیدیکھیے

گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا

ghii jaaT kaa aur tel haaT kaaघी जाट का और तेल हाट का

نیز - گھی جاٹ کا اَور تیل ہاتھ کا

ضرب المثل

گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا کے اردو معانی

  • گھی گاؤں سے منگوایا ہوا اور تیل تیلی کی دوکان سے لیا ہوا اچھا ہوتا ہے، کیونکہ گاؤں کا گھی تازہ ہوتا ہے اور دوکان پر سے لیا ہوا تیل کئی دن کا ہونے کی وجہ سے صاف ملتا ہے

घी जाट का और तेल हाट का के हिंदी अर्थ

  • घी गाँव से मँगवाया हुआ और तेल तेली की दूकान से लिया हुआ अच्छा होता है, क्योंकि गाँव का घी ताज़ा होता है और दूकान पर तेल कई दिन का होने के कारण साफ़ मिलता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words