تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھی کَڑکَڑانا" کے متعقلہ نتائج

کَڑْکَڑانا

گھی یا تیل کو تیز آن٘چ پر خوب گرم کرنا ، کھولانا .

کِڑْکِڑانا

کرکرانا

کَڑْکَڑْنا

رک : کڑ کڑانا (۶).

کُڑْکُڑانا

انڈے دینے کے دنوں میں یا انڈا دیتے وقت مرغی کا بولنا

دانت کڑکڑانا

۱. رک : دان٘ت بجنا معنی نمبر ۱.

گھوڑا کَڑْکَڑانا

گھوڑے کو بہت تیز بھگانا .

ہَڈِّیاں کَڑکَڑانا

ہڈیاں ٹوٹنا ؛ کمزوری یا تھکن سے جسم کی ہڈیوں میں درد ہونا ، (درد یا کمزوری سے) ہڈیوں کا بجنا ۔

گھی کَڑکَڑانا

گھی داغ کرنا، گھی سے بگھار کرنا

تَیل کَڑکَڑانا

کھانے میں استعمال ہونے والے تیل کی بو اڑانے کے لیے اس کو اتنا گرم کرنا کہ پکنے لگے.

کُڑائی کَڑْنا

(کاشت کاری) کھیت کے پودوں کے جڑوں سے گھاس نکالنا اور مٹی پولی کرنا

دانتوں تَلے کَڑ کَڑانا

دانتوں سے اس طرح توڑَنا یا چبانا کہ کڑ کڑ کی آواز نکلے اور دوسرے بھی اسے سن سکیں

پیٹ کا کُڑکُڑانا

۔ہوں سے پیٹ بولنا۔ (فقرہ) جونہی للکار کے ایک شخص کا نام پکارا یہاں تو پیٹ کڑکڑانے لگا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھی کَڑکَڑانا کے معانیدیکھیے

گھی کَڑکَڑانا

ghii ka.Dka.Daanaaघी कड़कड़ाना

محاورہ

گھی کَڑکَڑانا کے اردو معانی

  • گھی داغ کرنا، گھی سے بگھار کرنا

घी कड़कड़ाना के हिंदी अर्थ

  • घी दाग़ करना, घी से बघार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھی کَڑکَڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھی کَڑکَڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone