تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْکَڑانا" کے متعقلہ نتائج

کَڑْکَڑانا

گھی یا تیل کو تیز آن٘چ پر خوب گرم کرنا ، کھولانا .

گھوڑا کَڑْکَڑانا

گھوڑے کو بہت تیز بھگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْکَڑانا کے معانیدیکھیے

کَڑْکَڑانا

ka.Dka.Daanaaकड़कड़ाना

وزن : 2122

کَڑْکَڑانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گھی یا تیل کو تیز آن٘چ پر خوب گرم کرنا ، کھولانا .
  • باجے وغیرہ کو زور سے بجانا.
  • تیز دوڑانا ، سرپٹ دوڑانا .
  • دان٘ت پیس کر آواز نکالنا .
  • کواڑ وغیرہ کھٹکانا .
  • ۔(ھ) گھی یا تیل کے بھگارنے کی آواز نکلنا۔ ۲۔بگھارنا۔ داغ کرنا۔ آگ پر گھی یا تیل کا گرم کرنا۔ جیسے گھی کڑکڑانا۔ (مراۃ العروس) ایک چٹانک کشمش گھی میں کڑکرا کر جب پھول گئی چاولوں میں چھوڑدی۔ ۲۔دانتوں کا آپس میں رگڑ کھا کر آواز دینا۔ اس معنی میں کِڑْکِڑانا بھی مستعمل ہے۔ ۴۔شکایت کرنا۔

فعل لازم

  • بجلی کا کڑکا.
  • دانتوں کا آپس میں رگڑ کھا کر آواز دینا ، کِٹکٹانا.
  • کسی سخت چیز کا ٹوٹتے وقت آواز دینا.
  • دیوار وغیرہ کا دھماکے ساتھ ڈھینا نیز گرتے وقت کڑ کڑ کی آواز پیدا ہونا ؛ تیورانا .
  • انگلیوں یا ہڈیوں کا چٹخنے کی آواز نکالنا.

English meaning of ka.Dka.Daanaa

Transitive verb

  • (of oil) produce a crackling sound when boiled, become boiling or very hot, be intense, be rigorous

कड़कड़ाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी वस्तु का कड़-कड़ शब्द उत्पन्न करना

अकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ का 'कड़-कड़' शब्द उत्पन्न करना, जैसे- बिजली का कड़कड़ाना
  • किसी वस्तु को इस प्रकार तोड़ना कि वह 'कड़-कड़' ध्वनि करने लगे
  • घी-तेल का बहुत अधिक गरम होने पर 'कड़-कड़' करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْکَڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْکَڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone