تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے" کے متعقلہ نتائج

گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے

یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جسے بہت کچھ مل جائے پھر بھی مزید کا دعویٰ کرے، گھر کی ملکیت چاہے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے کے معانیدیکھیے

گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے

ghii khich.Dii me.n daa'vaa haiघी खिचड़ी में दा'वा है

ضرب المثل

گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے کے اردو معانی

  • یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جسے بہت کچھ مل جائے پھر بھی مزید کا دعویٰ کرے، گھر کی ملکیت چاہے ہیں
  • جب کوئی شخص، جتنا اسے ملنا چاہیئے اتنا پا لینے کے بعد بھی اور آگے اپنا حق جتائے، تب کہتے ہیں

घी खिचड़ी में दा'वा है के हिंदी अर्थ

  • यह कहावत उस के संबंध में कहते हैं जिसे बहुत कुछ मिल जाए फिर भी अधिक का दावा करे, घर की स्वामित्व चाहते हैं
  • जब कोई मनुष्य, जितना उसे मिलना चाहिए, उतना पा लेने के पश्चात भी और आगे अपना अधिकार जताए, तब कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words