تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑا گھاس سے دوسْتی کَرے تو کھائے گا کیا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑا گھاس سے دوسْتی کَرے تو کھائے گا کیا

گھوڑا گھاس سے یاری کَرے گا تو کھائے گا کیا

رک : گھوڑا گھاس سے یاری یا آشنائی کرے تو بھوکا مرے .

گھوڑا گھاس سے یاری کَرے تو کھائے گا کیا

گھوڑا گھاسِ سے آشْنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

معاملے کی جگہ مروت برتنے سے نفع نہیں ہوتا ، کوئی شخص اگر اپنے کام کے نفع کی کچھ پروا نہ کرے تو گزارہ ناممکن ہے ؛ مزدور مزدور نہ لے تو بھوکا مر جائے ؛ اپنا مطلب کوئی نہیں چھوڑتا .

گھوڑا دانے، گھاس سے آشنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

۔ دیکھو گھوڑا گھاس سے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا گھاس سے دوسْتی کَرے تو کھائے گا کیا کے معانیدیکھیے

گھوڑا گھاس سے دوسْتی کَرے تو کھائے گا کیا

gho.Daa ghaas se dostii kare to khaa.egaa kyaaघोड़ा घास से दोस्ती करे तो खाएगा क्या

English meaning of gho.Daa ghaas se dostii kare to khaa.egaa kyaa

  • a worker who does not demand his wages may starve

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑا گھاس سے دوسْتی کَرے تو کھائے گا کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑا گھاس سے دوسْتی کَرے تو کھائے گا کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words