تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑا ران کے نِیچے ہونا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑا ران کے نِیچے ہونا

گھوڑے پرسوار ہونا، گھوڑا قابو میں یا زیرِ ران ہونا

ران کے نِیچے

قبضے میں ، زیرِ اثر ، ران تلے.

نِشان کے نِیچے ہونا

جھنڈے تلے جمع ہونا ۔

قَدْموں کے نِیچے ہونا

مطیع ہونا ، تابع فرمان ہونا .

زَبان کے نِیچے زَبان ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا، تلُّون مزاج ہونا، مضطرب القول ہونا

زَبان کے نِیچے زَباں ہونا

ایک بات پر قائم نہ رہنا

قَدْموں کے نِیچے جَنَّت ہونا

حدیث شریف میں آیا ہے کہ ماں کے پان٘و کے نیچے جنت ہوتی ہے ؛ مرتبہ بلند ہونا .

نِیچے کے دھڑ سے مَجبُور ہونا

زانی کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا ران کے نِیچے ہونا کے معانیدیکھیے

گھوڑا ران کے نِیچے ہونا

gho.Daa raan ke niiche honaaघोड़ा रान के नीचे होना

محاورہ

گھوڑا ران کے نِیچے ہونا کے اردو معانی

  • گھوڑے پرسوار ہونا، گھوڑا قابو میں یا زیرِ ران ہونا

घोड़ा रान के नीचे होना के हिंदी अर्थ

  • घोड़े पर सवार होना, घोड़ा नियंत्रण में या जाँघ के नीचे होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑا ران کے نِیچے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑا ران کے نِیچے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words