تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑے بیچ کَر سونا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑے بیچ کَر سونا

۔(گھوڑے کے نہ بکنے کی حالت میں اُس کے سوداگر کو مارے فکر کے نیند نہیں آیاکرتی ہے۔) پاؤں پھیلا کر سونا۔ بے فکری سے سونا۔ ؎

گھوڑا بیچ کَر سونا

گہری نیند سونا ، سکون و اطمینان سے سونا ، بے فکری کی نیند سونا (اکثر جمع میں مستعمل) .

گھوڑی بیچ کَر سونا

نہایت اطمینان سے سونا ، بان٘و پسار کے سونا ، بے فکری سے سو جانا (طنزاً یا مزاحاً غافل ہونے والے کےلیے مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑے بیچ کَر سونا کے معانیدیکھیے

گھوڑے بیچ کَر سونا

gho.De bech kar sonaaघोड़े बेच कर सोना

گھوڑے بیچ کَر سونا کے اردو معانی

  • ۔(گھوڑے کے نہ بکنے کی حالت میں اُس کے سوداگر کو مارے فکر کے نیند نہیں آیاکرتی ہے۔) پاؤں پھیلا کر سونا۔ بے فکری سے سونا۔ ؎

English meaning of gho.De bech kar sonaa

  • go into deep slumber, sleep too soundly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑے بیچ کَر سونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑے بیچ کَر سونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words