تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑے گئے، گَدھوں کا راج آیا" کے متعقلہ نتائج

گھوڑے گئے، گَدھوں کا راج آیا

شریف گئے بے وقوف اُن کی جگہ قائم مقام ہوئے، شریف مر گئے رذیل رہ گئے

گھوڑی گَئے گَدھوں کا راج آیا

اشراف گئے گزرے ہوئے ، کمینوں یا کم اصلوں نے ان کی جگہ لے لی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑے گئے، گَدھوں کا راج آیا کے معانیدیکھیے

گھوڑے گئے، گَدھوں کا راج آیا

gho.De ga.e, gadho.n kaa raaj aayaaघोड़े गए, गधों का राज आया

نیز - گھوڑے مر گئے، گَدھوں کا راج آیا

ضرب المثل

گھوڑے گئے، گَدھوں کا راج آیا کے اردو معانی

  • شریف گئے بے وقوف اُن کی جگہ قائم مقام ہوئے، شریف مر گئے رذیل رہ گئے
  • قابل لوگوں کی عدم موجودگی میں بے وقوف لوگ ان کی جگہ لے لیتے ہیں

घोड़े गए, गधों का राज आया के हिंदी अर्थ

  • सुशील गए मूर्ख उन की जगह आ गए, सुशील मर गए घटिया लोग रह गए
  • योग्य व्यक्तियों के न रहने पर मूर्खों की बन आती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑے گئے، گَدھوں کا راج آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑے گئے، گَدھوں کا راج آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words