تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑی کے پیٹ کی آواز" کے متعقلہ نتائج

گھوڑی کے پیٹ کی آواز

وہ آواز جو دوڑتے وقت بعض گھوڑوں کے پیٹ سے نکلتی ہے .

گھوڑی کے دانت کی سِیاہی

وہ سیاہی جو گھوڑے کی دان٘توں پر زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے آ جاتی ہے اس سے گھوڑے کی عمر کا اندازہ ہو سکتا ہے

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کے لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

گھوڑے کے پیٹ کی آواز

وہ آواز جو بعض گھوڑوں کے پیٹ سے چلتے ہوے نکلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑی کے پیٹ کی آواز کے معانیدیکھیے

گھوڑی کے پیٹ کی آواز

gho.Dii ke peT kii aavaazघोड़ी के पेट की आवाज़

گھوڑی کے پیٹ کی آواز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ آواز جو دوڑتے وقت بعض گھوڑوں کے پیٹ سے نکلتی ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

घोड़ी के पेट की आवाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह आवाज़ जो दौड़ते वक़्त कुछ घोड़ों के पेट से निकलती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑی کے پیٹ کی آواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑی کے پیٹ کی آواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words