تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھوڑی کو گَھر کیا دُور ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑی کو گَھر کیا دُور ہے کے معانیدیکھیے
گھوڑی کو گَھر کیا دُور ہے کے اردو معانی
- گھوڑے کے آگے فاصلہ اور مسافرت کچھ چیز نہیں ، کام جاننے والے کے لیے کوئی کام مشکل نہیں ؛ چالاک شخص اپنا مطلب جلد نکال لیتا ہے .
घोड़ी को घर क्या दूर है के हिंदी अर्थ
- घोड़े के आगे फ़ासिला और दूरी कुछ चीज़ नहीं, काम जानने वाले के लिए कोई काम मुश्किल नहीं, चतुर व्यक्ति अपना मतलब जल्दी निकाल लेता है, चालाक शख़्स अपना मतलब जल्द निकाल लेता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھوڑی کو گَھر کیا دُور ہے)
گھوڑی کو گَھر کیا دُور ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔