Search results
Saved words
Showing results for "gho.ngaa"
Meaning ofSee meaning gho.ngaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of gho.ngaa
Noun, Masculine
- shell, seashell, conch
- snail, mollusc
- fool, dunce
گھونگا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک دریائی یا سمندری کیڑا جو چکّر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہو جاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں
- دریائی یا سمندری کیڑے کا خول جو ہڈّی کی مانند اور گنبد نما پیچ دار ایک جانب سے کھلا اور دوسری جانب سے بند ہوتا ہے، سیپی، سنکھ، چھوٹی چھوٹی چیزوں کی خرید و فروخت میں گھونگے جن کو کوڑی کہتے ہیں تمام بنگالی احاطے میں چلتے ہیں
- بے وقوف، احمق، بدّھو
- کان کا بیرونی سیب نما نرہڈی کا بنا ہوا حصہ
Interesting Information on gho.ngaa
گھونگا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of ghonga, English meaning of ghongaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (gho.ngaa)
gho.ngaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone